French Bien Aur Aloo Recipe In Urdu

فرنچ بین اور آلو بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of French Bien Aur Aloo, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. French Bien Aur Aloo is a Aloo, and listed in the Potato. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
French Bien Aur Aloo Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

114 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 فرنچ بین (آدھا انچ کے ٹکڑے) ایک پاؤ
2 آلو(آدھا انچ کے ٹکڑے) ایک پاؤ
3 تیل پانچ کھانے کے چمچ
4 لہسن(موٹاکوٹا ہوا) دو جوئے
5 لہسن ادرک (باریک کٹا ہوا) ایک انچ کا ٹکڑا
6 پیاز(درمیانی باریک کٹا ہوا) ایک عدد
7 ٹماٹر (باریک کٹے ہوئے) ایک پاؤ
8 پانی ساڑھے تین کھانے کے چمچ
9 لیمن جوس ایک کھانے کا چمچہ
10 ثابت مسٹرڈ آدھا چائے کا چمچ
11 زیرہ ثابت آدھا چائے کا چمچ
12 گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
13 دھنیا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
14 بھنا ہوا زیرہ ایک چائے کا چمچ
15 مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
16 ہلدی آدھا چائے کا چمچ
17 نمک حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1تیل گرم کر یں اور درمیانی آنچ پر مسٹرڈ فرائی کر یں
  2. 2 زیرہ ڈال کر سنہری کر لیں
  3. 3 پھر ادرک ، لہسن اور پیاز ڈال کر سنہری کر یں
  4. 4 آلو ڈالیں اور 5منٹ پکائیں
  5. 5 پھر بنیز ڈال کر 2منٹ پکائیں
  6. 6 گرم مصالحہ، دھنیا، زیرہ، مرچیں، ہلدی، نمک، ٹماٹر اور پانی ڈال کر ابالیں اور آنچ ہلکی کر کے 15منٹ پکائیں
  7. 7 تیز آنچ پر پانی خشک کر لیں اور گرم مصالحہ اور سبز مرچ سے سجاوٹ کر یں

متعلقہ پکوان

(2824) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Aloo - مزید آلو سے بنے کھانے

More Recipes - مزید تراکیب