French Chicken Sandwich Recipe In Urdu - Recipe No. 5204

فرنچ چکن سینڈوچ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 5204

French Chicken Sandwich Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

1 افراد

کیلوریز‎

521 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چکن ایک پاؤ
2 ڈبل روٹی چار سلائس
3 مایونیز دوکھانے کے چمچ
4 انڈے دو عدد
5 نمک آدھا چائے کا چمچ
6 کالی مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
7 بریڈ کرمزحسب ضرورت
8 تیل فرائی کیلئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن کو اُبال کے ریشے کرلیں
  2. 2 اس میں مایونیز، نمک، کالی مرچ پاؤڈر مکس کریں
  3. 3 ڈبل روٹی کے کنارے کاٹ دیں
  4. 4 دو سلائس کے اوپر فلنگ لگا دیں
  5. 5 باقی دو سلائس پر کچا انڈا لگا کے ان کو چکن فلنگ والے سلائس کے اوپر رکھ کے پریس کریں کہ جڑ جائیں
  6. 6 سینڈوچ پہلے انڈے میں ڈِپ کریں
  7. 7 پھر بریڈ کرمز لگائیں اور توے یا فرائنگ پین میں کم تیل کے ساتھ فرائی کرلیں
  8. 8 گولڈن بران ہوجائے تو سرونگ پلیٹ میں رکھ دیں
  9. 9 درمیان سے سینڈ وچ اسٹائل میں کاٹ کے چلی گارلگ ساس کے ساتھ پیش کریں

متعلقہ پکوان

(10572) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fast Food - مزید فاسٹ فوڈز

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of French Chicken Sandwich, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. French Chicken Sandwich is a Fast Food, and listed in the Fast Food. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 1 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.