French Macarons Recipe In Urdu - Recipe No. 7179

French Macarons Urdu recipe is available at UrduPoint. French Macarons is a famous dish in this region. You can read here French Macarons recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for French Macarons. You can know the complete method to make French Macarons on this page. We will also tell you how long it will take to make French Macarons. Read the recipe, ingredients, and everything related to French Macarons below.

فرنچ میکرونز بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7179

French Macarons Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

60 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

10 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چینی دو پیالی

2 بادام ایک پیالی

3 انڈے کی سفیدیاں تین عدد

4 نمک ایک چٹکی

5 ونیلا یا بادام کا ایسنس چند قطرےگگ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک چوتھائی پیالی چینی کو علیحدہ کرکے باقی چینی کو باریک پیس لیں۔بادام کو اچھی طرح کپڑے سے صاف کرکے باریک پیس لیں۔
  2. 2 چینی اور بادام کو ملا کر باریک چھننی سے چھان لیں۔
  3. 3 صاف خشک پیالے میں انڈے کی سفیدیوں کو الیکٹرک بیٹر سے پھینٹیں،جھاگ بننے لگے تو اس میں نمک ڈال کر اتنا پھینٹیں کہ سخت ہو جائے۔
  4. 4 پھر اس میں ایک چوتھائی پیالی چینی ڈال کر اتنی دیر پھینٹیں کہ اس پر چمک سی آ جائے۔
  5. 5 انڈے کی سفیدیوں کو بادام اور چینی کے مکسچر میں ڈالیں اور ربڑ کے چمچ سے ہلکے ہاتھ سے ملا لیں۔
  6. 6 اس میں حسب پسند فوڈ کلر اور ونیلا بادام کا ایسنس ڈالتے ہوئے اتنا ملائیں کہ وہ پتلا سا آمیزہ بن جائے۔
  7. 7 اس آمیزے کو آئسنگ بیگ میں بھر لیں اور چکنی کی ہوئی بیکنگ ٹرے میں تھوڑے تھوڑے فاصلے سے (ہاتھ نیچے کرکے) ایک ناپ کے گولے ڈالتے جائیں۔روم ٹمپریچر پر اس ٹرے کو بیس سے پچیس منٹ خشک کرنے کے لئے رکھ دیں۔
  8. 8 اس دوران اوون کو 150C پر گرم کر لیں اور خشک ہوئے میکرونز کو بیس سے پچیس منٹ کے لئے بیک کر لیں۔
  9. 9 اچھی طرح ٹھنڈے ہونے پر ہر دو میکرونز کے درمیان میں حسب پسند فریش کریم،کریم چیز یا جام سے فلنگ کر لیں۔

(2106) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From French Food

Urdu cooking recipe of French Macarons, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. French Macarons is a French Food, and listed in the French Food. its preparation time is only 60 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 10 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.