French Omelette Recipe In Urdu

فرنچ آملیٹ بنانے کی ترکیب

French Omelette Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مرغی ابلی اور ریشہ کی ہوئی 250 گرام
2 انڈے چار عدد
3 پیاز چوپ کی ہوئے دو کھانے کے چمچے
4 ہرا دھنیا چوپ کیا ہوا ایک چائے کا چمچہ
5 ہری مرچیں چوپ کی ہوئی ایک چائے کا چمچہ
6 پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچہ
7 چیڈر چیز کدوکش 25 گرام
8 کھمبی(باریک کٹی ہوئی) چار عدد
9 نمک حسب ذائقہ۔ تیل 4/1 پیالی
10 سلاد پتے سجانے کے لئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1انڈے کی سفیدی اور زردی الگ الگ کرلیں۔ سفیدیوں کو الیکٹرک بیٹر کی مدد سے جھاگ اوپر آنے تک پھینٹیں۔
  2. 2  اس میں زردیاں، پیاز، ہری مرچیں، ہرا دھنیا، لال مرچ اور نمک ملا لیں۔
  3. 3 فرائنگ پین میں آدھا تیل گرم کریں اور اس میں انڈے کا آدھا آمیزہ ڈال کر پھیلائیں۔
  4. 4  اس کے اوپر آدھا کھمبی اور آدھا پنیر پھیلا کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔
  5. 5  فرائنگ پین میں باقی تیل گرم کریں اس پر انڈے کا باقی آمیزہ پھیلا کر سنہری کریں اور اسے پلٹ دیں۔
  6. 6  اس پر مرغی باقی کھمبی اور باقی پنیر ڈالیں دہرا کر کے پکائیں۔

متعلقہ پکوان

(2459) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Omelette And Egg - مزید آملیٹ اور انڈہ پکانے کا طریقہ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of French Omelette, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. French Omelette is a Omelette And Egg, and listed in the anda aur Omelette. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.