Fried Aloo Recipe In Urdu

فرائڈ آلو بنانے کی ترکیب

Fried Aloo Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

312 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 آلو(دو دو حصے کر لیں) چار عدد
2 مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
3 ہلدی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
4 آم چور آدھا چائے کا چمچ
5 سوکھا دھنیہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
6 نمک حسب ذائقہ
7 تیل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1آلوؤں پر نمک چھڑک کر 15منٹ کے لئے رکھ دیں
  2. 2 پھر ان کو دھو کر خشک کر لیں
  3. 3 تیل گرم کر یں اور آلوؤں کو ہلکی آنچ پر تل کر گلا لیں
  4. 4 پھر ان کو خشک کر کے ٹھنڈا کر لیں
  5. 5 آلو کے ہر حصے کو ہتھیلوں کے درمیان دبا کر چپٹا کر یں اور ان کودوبارہ فرائی کر یں
  6. 6 آلو سنہری ہو جائیں تو ان کو تیل سے نکال کر مصالحے چھڑکیں اور گرم گرم سرو کر یں

متعلقہ پکوان

(3099) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Aloo - مزید آلو سے بنے کھانے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Fried Aloo, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Fried Aloo is a Aloo, and listed in the Potato. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.