Fried Apple Recipe In Urdu

تلے ہوئے سیب بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Fried Apple, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Fried Apple is a Fruit Dishes, and listed in the fruit dishes. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Fried Apple Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

369 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 سیب دو عدد
2 میدہ دو کھانے کے چمچ
3 گھی تلنے کے لئے
4 انڈا ایک بڑا
5 چینی حسب پسند
6 پسی ہوئی چھوٹی الائچی دو عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1میدے میں انڈا پھینٹ لیں
  2. 2 چینی اور الائچی بھی شامل کریں
  3. 3 خوب پھینٹ کر رکھ دیں
  4. 4 اب سیب چھیل لیں
  5. 5 گول اور پتلے قتلے کاٹ کر بیج نکال دیں
  6. 6 فرائی پین میں گھی گرم کریں
  7. 7 میدے اور انڈے میں چمچ چلا دیں تاکہ میدہ بیٹھ نہ جائے
  8. 8 اب سیب ڈبو ڈبو کر گھی میں تل لیں
  9. 9 دونوں طرف سے سنہری ہونے پر نکال لیں
  10. 10 چائے کے ساتھ پیش کر سکتی ہیں اور کسٹرڈ پر بھی سجا سکتی ہیں

متعلقہ پکوان

(1538) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fruit Dishes - مزید پھلوں کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب