Fried Chicken Stick Recipe In Urdu

فرائیڈ چکن اسٹک بنانے کی ترکیب

Fried Chicken Stick Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن بریسٹ (بون لیس) 2عدد
2 ٹماٹر (چوکور کاٹ لیں) 2عدد
3 پیاز 2عدد
4 نمک حسب ذائقہ
5 لال مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچہ
6 لہسن‘ادرک پیسٹ 1چائے کا چمچہ
7 زیرہ پاؤڈر 1/2چائے کا چمچہ
8 سرکہ 1کھانے کا چمچہ
9 انڈے حسب ضرورت
10 تیل تلنے کیلئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن بریسٹ کی چوکور بوٹیاں کاٹ کر اس میں نمک‘لال مرچ پاؤڈر‘زیرہ پاؤڈر‘لہسن‘ادرک پیسٹ اور سرکہ لگا کر میرینیٹ کر دیں۔
  2. 2 اسٹک میں بوٹی‘پیاز‘ٹماٹر پھر بوٹی پیاز‘ٹماٹر لگا کر اسی ترتیب کو دھراتے ہوئے ساری اسٹکس کو اسی طرح تیار کریں۔
  3. 3 تیل گرم کریں انڈے پھینٹ کر چکن اسٹکس کو انڈے میں ڈیپ کرکے گرم تیل میں ڈیپ فرائی کریں۔
  4. 4 مزیدار فرائیڈ چکن اسٹک تیار ہے سرونگ ڈش میں نکال کر گارلک سوس‘بریڈیا پراٹھے اور کیچپ کے ساتھ شروع کریں۔

(549) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fried Chicken - مزید فرائیڈ چکن

Urdu cooking recipe of Fried Chicken Stick, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Fried Chicken Stick is a Fried Chicken, and listed in the Tala Hua chicken. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.