Fried Crispy Fish Recipe In Urdu - Recipe No. 7541

Fried Crispy Fish Urdu recipe is available at UrduPoint. Fried Crispy Fish is a famous dish in this region. You can read here Fried Crispy Fish recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Fried Crispy Fish. You can know the complete method to make Fried Crispy Fish on this page. We will also tell you how long it will take to make Fried Crispy Fish. Read the recipe, ingredients, and everything related to Fried Crispy Fish below.

فرائیڈ کرسپی فش بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7541

Fried Crispy Fish Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

140 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

7 افراد

Ingredients - اجزاء

1 پاپلٹ مچھلی 1/2 کلو

2 انڈا 1 عدد

3 میدہ 2 کھانے کے چمچے

4 کارن فلور 2 کھانے کے چمچے

5 سفید مرچ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ

6 لیموں (رس نکال لیں) 1 عدد

7 لہسن پیسٹ 1 چائے کا چمچہ

8 نمک حسب ذائقہ

9 تیل (فرائنگ کیلئے) حسب ضرورت

سوس بنانے کیلئے:

1 کارن فلور 1 چائے کا چمچہ

2 پانی 1/2 کپ

3 فش سوس 1 کھانے کا چمچہ

4 براؤن شوگر 2 چائے کے چمچے

5 سرکہ 1/4 کپ

6 ادرک‘ لہسن پیسٹ 1 چائے کا چمچہ

7 سفید مرچ پاؤڈر 1/4 چائے کا چمچہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مچھلی کو اچھی طرح دھو کر خشک کر لیں اور کٹ لگا لیں۔
  2. 2 لیموں کا رس‘ لہسن اور نمک لگا کر 1/2 گھنٹہ تک میرینیٹ ہونے کے لئے رکھ دیں۔
  3. 3 پیالے میں انڈا پھینٹ لیں، اس میں میدہ‘ کارن فلور‘ نمک‘ سفید مرچ پاؤڈر ڈال کر آمیزہ بنا لیں مچھلی کو آمیزے میں ڈپ کر کے تھوڑی دیر میرینیٹ کریں۔
  4. 4 بڑے فرائی پین میں تیل درمیانی آنچ پر گرم کر کے مچھلی ڈالیں۔
  5. 5 کرسپی فرائی کر لیں ایک طرف سے پک جائے تو احتیاط سے سائیڈ تبدیل کریں۔دونوں طرف سے سنہری ہونے پر کچن پیپر پر نکال لیں۔
  6. 6 سوس بنانے کے لئے سوس پین میں فش سوس‘ براؤن چینی‘ سرکہ‘ ادرک‘ لہسن پیسٹ‘ سفید مرچ پاؤڈر ڈال کر مکس کریں اور پکائیں۔
  7. 7 پانی میں کارن فلور گھول کر شامل کر دیں گاڑھا ہونے پر سرونگ باؤل میں نکال لیں اور فرائی مچھلی کے ساتھ سرو کریں۔

(742) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fried Fish And Tali Hui Fish

Urdu cooking recipe of Fried Crispy Fish, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Fried Crispy Fish is a Fried Fish And Tali Hui Fish, and listed in the fried Machli aur tali hui Machli. its preparation time is only 140 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 7 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.