Fried Drumstick Recipe In Urdu

فرائیڈ ڈرم اسٹک بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Fried Drumstick, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Fried Drumstick is a Drum Sticks, and listed in the Drumsticks. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Fried Drumstick Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

81 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چکن ڈرم اسٹکس 6عدد
2 میدہ کپ
3 کارن فلور ایک کھانے کا چمچہ
4 انڈا ایک عدد
5 نمک، سیاہ مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ
6 مسٹرڈ پاؤڈر چائے کا چمچہ
7 تیل تلنے کے لئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ڈرم اسٹکس کو دھو کر خشک کر لیں
  2. 2 اب اسے تھوڑے سے گرم تیل میں فرائی کر لیں
  3. 3 اس کے بعد نکال کر کچن پیپر سے چکنائی جذب کر لیں
  4. 4 ایک پیالے میں میدہ، کارن فلور، نمک، سیاہ مرچ پاؤڈر اور مسٹرڈ پاؤڈر مکس کر یں
  5. 5 اب اس میں انڈا اور تھوڑا پانی ڈال کر مکس کر یں
  6. 6 فرائی کی ہوئی ڈرم اسٹکس کو اس بٹیر سے کوٹ کر کے پہلے سے گرم تیل میں ڈال کر درمیانی آنچ پر کرسپی گولڈن ہونے تک فرائی کر یں
  7. 7 فرائیڈ ڈرم اسٹکس تیار ہیں سرونگ ڈش میں نکال کر فرنچ فرائی کے ساتھ سرو کر یں

متعلقہ پکوان

(4469) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Drum Sticks - مزید ڈرم اسٹک

More Recipes - مزید تراکیب