Fried Lotus And Keema Sandwich Recipe In Urdu

فرائنڈ لوٹس روٹ اور قیمہ کے سنڈویچ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Fried Lotus And Keema Sandwich, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Fried Lotus And Keema Sandwich is a Chinese Beef Aur Gosht, and listed in the chinese beef or meat. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Fried Lotus And Keema Sandwich Recipe In Urdu

اجزا :
تازہ لوٹس روٹ 250گرام
فلور (آٹا ) 50گرام
قیمہ 100گرام
سوئی سوس حسب ذائقہ
ویجی ٹیبل آئل 250ملی لیٹر ( 50ملی لیٹرصرف کر یں)
ترکیب تیاری :
لوٹس روٹ کا چھلکا اتار دیں۔ اس کو اس طرح سلائس بنائیں کہ اس کے دو ٹکڑے ہو جائیں جو ایک دوسرے سے ملے ہوئے ہوں۔ سلائس بناتے وقت اسے کاٹا نہ جائے۔
اب ایک پیالے میں قیمہ ، سوئی سس ، سکالئین (چینی پیاز) اور ادرک مکس کر یں۔ قیمہ لوٹس روٹ کے آپس میں ملے ہوئے سلائس کے دو ٹکڑوں میں بھر دیں۔ جس سے سنیوچ بن جائے۔ فلور (آٹے) اور پانی کا باٹر بنائیں۔ ہر سنیوچ کو اس باٹر میں ڈبوئیں۔
پکانے کی ترکیب:
ووک ایک چینی روایتی برتن سوس پین کی قسم کا، آگ پر رکھیں ، اس میں آئل ڈالیں اور گرم کر یں۔ ایک کے بعد ایک سنیو چیں تیل میں ڈالتے جائیں۔ جب وہ گولڈن یلو ہو جائیں اور قیمہ یک جائے ان کو باہر نکال لیں۔ ڈش میں رکھ کر پیش کر یں۔

متعلقہ پکوان

(2016) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chinese Beef Aur Gosht - مزید چائنیز بیف اور مٹن گوشت

More Recipes - مزید تراکیب