Fried Masalha Chicken Recipe In Urdu

فرائید مصالحہ چکن بنانے کی ترکیب

Fried Masalha Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

46 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن آدھا کلوبون لیس
2 ادرک کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
3 لیموں کا رس ایک عدد
4 انڈے دو عدد
5 لال مرچ ایک کھانے کا چمچ کٹی ہوئی
6 کالی مرچ ایک چوتھائی پسی ہوئی
7 نمک حسب ذائقہ
8 چاول کا آٹا تین کھانے کے چمچ
9 سوجی دو کھانے کے چمچ
10 میدہ دو کھانے کے چمچ
11 کارن فلور دو کھانے کے چمچ
12 تِل دو کھانے کے چمچ
13 تیل تلنے کے لیے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پہلے چکن بریسٹ کو لیئر میں دو کر لیں
  2. 2 پھر اس کے اسٹرپس کاٹ لیں
  3. 3 اب ایک پیالے میں ادرک کا پیسٹ، لیموں کا رس، انڈے، کٹی لال مرچ، پسی کالی مرچ اور نمک شامل کرکے مکس کر لیں
  4. 4 پھر اس میں چاول کا آٹا، سوجی، کارن فلور اور میدہ شامل کرکے اچھی طرح سے مکس کریں
  5. 5 آخر میں تِل اور چکن شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں
  6. 6 پھر تیل میں ڈیپ فرائی کرلیں۔

متعلقہ پکوان

(2027) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Pakwan - مزید مرغ پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Fried Masalha Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Fried Masalha Chicken is a Chicken Pakwan, and listed in the murgh pakwan. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 46 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.