Fried Methi Proviz Rolls Recipe In Urdu

فرائیڈ میتھی پروائز رولز بنانے کی ترکیب

Fried Methi Proviz Rolls Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

60 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

20 افراد

کیلوریز‎

162 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 جھینگے (صاف کر لیں) 250 گرام
2 تازہ میتھی (چوپ کی ہوئی) ایک کپ
3 آٹا دو کپ
4 کھٹا دہی ایک کپ
5 لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
6 نمک حسب ذائقہ
7 مسٹرڈ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
8 لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
9 مکھن ایک کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک پیالے میں جھینگے،میتھی اور آٹے کو مکس کریں
  2. 2 اس میں دہی، نمک، لال مرچ پاؤڈر ڈال کر گوندھ لیں تاکہ ملائم ڈو بن جائے
  3. 3 گھنٹہ تک رکھیں اس کے بعد رول کر لیں
  4. 4 ایک انچ کے سلائس کاٹ لیں
  5. 5 ان کو 15 منٹ تک اسٹیم کر لیں
  6. 6 نکال کر پتلے سلائس کر لیں
  7. 7 ایک سوس پین میں مکھن کو گرم کر یں تیز آنچ پر 2-3 منٹ تک انکو فرائی کرلیں
  8. 8 نکالنے سے پہلے اس میں مسٹرڈ پاؤڈر مکس کر یں
  9. 9 لیموں کا رس شامل کر یں نکال کر گرم گرم سرو کر یں

متعلقہ پکوان

(2415) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Jheenga And Prawns - مزید جھینگے اور پرونز

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Fried Methi Proviz Rolls, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Fried Methi Proviz Rolls is a Jheenga And Prawns, and listed in the Jheenga aur Prawns. its preparation time is only 60 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 20 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.