Fried Sandwich Recipe In Urdu - Recipe No. 6640

فرائیڈ سینڈوچ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6640

Fried Sandwich Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 ڈبل روٹی کے سلائسز چھ عدد
2 ابلی ہوئی چکن آدھی پیالی
3 نمک حسب ذائقہ
4 کچلا ہوا لہسن آدھا چائے کا چمچ
5 پیاز ایک عدد درمیانی
6 کٹی کالی مرچیں ایک چائے کا چمچ
7 میدہ ایک چائے کا چمچ
8 ڈالڈا Knockoutحسب ضرورت
9 انڈے دو عدد
10 چیڈر چیز کے سلائسز دو عدد
11 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چوپ کی ہوئی پیاز اور لہسن کو ایک کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں فرائی کریں۔
  2. 2 پھر اس میں چکن،نمک،کالی مرچیں میدہ اور چکن پاؤڈر شامل کر دیں۔
  3. 3 تھوڑا تھوڑا کرکے آدھی پیالی پانی ڈال کرگاڑھا ہونے تک پکائیں اور چیز ڈالتے ہوئے چولہے سے اتار لیں۔
  4. 4 ڈبل روٹی کے ایک سلائس پر چکن کا مکسچر رکھ کر اوپر دوسرا ڈبل روٹی کا سلائس رکھ کر اچھی طرح ہاتھ سے دبا دیں۔
  5. 5 ان تیار کئے ہوئے سینڈوچ کو پہلے پھینٹیں ہوئے انڈے میں ڈپ کریں اور پھر ڈالڈا Knockoutکے چورے میں رول کر لیں۔
  6. 6 تمام سلائسز کو تیار کرنے کے بعد کوکنگ آئل میں ان سینڈوچ کو سنہری فرائی کر لیں۔

(738) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Sandwich - مزید سینڈوچ

Urdu cooking recipe of Fried Sandwich, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Fried Sandwich is a Sandwich, and listed in the Sandwiches. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.