Fried Spring Chicken Recipe In Urdu

فرائیڈ سپرنگ چکن بنانے کی ترکیب

Fried Spring Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

365 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مرغی کی ٹانگیں چار عدد
2 نمک ایک چوتھائی چائے کا چمچ
3 ادرک ایک چوتھائی چائے کا چمچ
بیٹر کے لئے:
1 چائنیز نمک آدھا چائے کا چمچ
2 میدہ تین کھانے کے چمچ
3 پانی حسبِ ضرورت
4 کارن فلور چار کھانے کے چمچ
5 نمک آدھا چائے کا چمچ
6 انڈا ایک عدد
7 سفید مرچ آدھا چائے کا چمچ
8 سویا ساس ایک کھانے کا چمچ
9 پانی حسب ضرورت
10 ادرک لہسن آدھا چائے کا چمچ
11 چینی آدھا چائے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مرغی میں ادرک اور نمک ڈال کر تھوڑے سے پانی میں آبال لیں
  2. 2 بیٹر کی تمام چیزوں کو پانی میں اچھی طرح مکس کرلیں
  3. 3 پھر مرغی کے ٹکڑوں کو اس میں ڈبو کر ڈیپ فرائی کریں
  4. 4 یہ بہترین اور لذیذ ڈش گرما گرم مہمانوں کو پیش کریں

متعلقہ پکوان

(5148) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Drum Sticks - مزید ڈرم اسٹک

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Fried Spring Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Fried Spring Chicken is a Drum Sticks, and listed in the Drumsticks. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.