Fries Champ Recipe In Urdu

فرائیڈ چانپ بنانے کی ترکیب

Fries Champ Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بکرے کی چانپیں ایک کلو‘
2 سفید سرکہ چارکھانے کے چمچ
3 نمک حسب ذائقہ
4 ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
5 کارن فلور چار کھانے کے چمچ
6 انڈے کی سفید ی دو سے تین عدد
7 بریڈ کر مبز حسب ضرورت
8 مسٹرڈ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
9 سفید مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
10 چینی ایک چائے کا چمچ
11 تیل فرائینگ کیلئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چا نپیں ہلکی ہلکی کچل لیں ۔
  2. 2 پیالے میں کچلی ہوئی چانپیں ،سفید سرکہ ،نمک اور ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر مکس کرلیں اور تقریبا آدھا گھنٹے کے لیے رکھ دیں ۔
  3. 3 دوسرے پیالے میں کارن فلور،انڈوں کی سفیدی ،مسٹرڈ پاؤڈر ،سفید مرچ چینی اور نمک ڈال کر مکس کر لیں ۔
  4. 4 اب مصالحہ لگی چا نپیں اس آمیزے میں ڈپ کرلیں ۔پھر بریڈ کر مبز میں لپیٹ کر گرم تیل میں فرائی کر لیں ۔
  5. 5 گولڈن براؤن ہوجانے پر پلیٹ میں نکال کر پیش کریں۔

متعلقہ پکوان

(1741) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Champ, Beef Champ And Fried Gosht Recipes - مزید چانپ اور فرائیڈ گوشت

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Fries Champ, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Fries Champ is a Mutton Champ, Beef Champ And Fried Gosht Recipes, and listed in the Mutton Chaap, Beef Chaap, Fried Gosht. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.