Fruit Firni Recipe In Urdu

پھلوں کی فیرنی بنانے کی ترکیب

Fruit Firni Recipe In Urdu

اشیاء:
سیب تین عدد
کیلے تین عدد
چینی آدھا پاؤ
ناشپاتی تین عدد
مالٹے تین عدد
دودھ ایک کلو
ترکیب:
سیب، کیلے، ناشپاتی، مالٹے چھیل لیں۔ بیج وغیرہ نکال دیں۔ ایک کپ دودھ کے ساتھ تمام پھلوں کو گرائنڈ کر لیں۔ اب باقی دودھ گرم کر یں اور گرائنڈ محلول میں شامل کر دیں۔ 10منٹ پکا کر چینی شامل کر دیں۔ چینی کا پانی خشک ہو جائے اور فیرنی گاڑھی ہو جائے تو ٹھنڈی کر کے مہمانوں کے سامنے پیش کر یں۔

متعلقہ پکوان

(3049) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Almond, Chicken Cashew Nut And Nuts - مزید چکن بادام کاجو اور ڈرائی فروٹ کیساتھ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Fruit Firni, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Fruit Firni is a Chicken Almond, Chicken Cashew Nut And Nuts, and listed in the chicken badam and chicken kaju. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.