Fruit Trifel Recipe In Urdu - Recipe No. 5985

Fruit Trifel Urdu recipe is available at UrduPoint. Fruit Trifel is a famous dish in this region. You can read here Fruit Trifel recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Fruit Trifel. You can know the complete method to make Fruit Trifel on this page. We will also tell you how long it will take to make Fruit Trifel. Read the recipe, ingredients, and everything related to Fruit Trifel below.

فروٹ ٹرائفل بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 5985

Fruit Trifel Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 کاران فلور تین کھانے کے چمچ۔

2 چینی آٹھ کھانے کے چمچ،

3 دودھ چھ کپ ۔

4 سٹرابری ایسنس دو چائے کے چمچ۔

5 فلاور ایسنس دو چائے کے چمچ۔

6 خوردنی لال رنگ حسب ضرورت ۔

7 سٹرابری دس سے بارہ عدد ۔

8 کیک پیس کرش کیا ہوا آدھا کپ ۔

9 گارنش کرنے کیلئے جیلی ۔

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چار کپ دودھ کے برتن میں ڈال کر چولہے پر رکھ دیں ایک کپ دودھ میں چینی کارن فلور ،سٹرابری ایسنس اور خوردنی لال رنگ ملائیں اور بیٹر سے اسے اچھی طرح مکس کر لیں
  2. 2 دودھ گرم ہوجائے تو چولہا آہستہ کر دیں اور مکس کئے ہوئے آمیزے کو آہستہ آہستہ دودھ میں ڈالتی جائیں ساتھ ہی چمچ بھی چلاتی رہیں ۔
  3. 3 اب اس میں فلاور ایسنس ڈال کر پندرہ منٹ تک اسے دھیمی آنچ پر پکنے دیں تاکہ یہ اچھی طرح گاڑھا ہوجائے
  4. 4 اس کے بعد چولہا بند کر دیں شیشے کے بائول میں کرش کیا کیک پیس بچھائیں اس پر اس آمیزے کی ایک تہہ پھیلا دیں
  5. 5  اپور کٹی ہوئی سٹرابری اور پائن ایپل ڈالیں اور باقی آمیزہ بھی ڈال دیں ۔سٹرابری ،پائن ایپل کے بچے ہوئے پیسز اور جیلی سے سجا کر فریج میں رکھ دیں ٹھنڈا ہونے پر پیش کریں سٹرابری کی جگہ ونیلا اینس کی جگہ ونیلا ایسنس بھی استعمال کر سکتے ہیں ۔

(5825) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Pakistan And Indian Sweet

More Recipes

Urdu cooking recipe of Fruit Trifel, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Fruit Trifel is a Pakistan And Indian Sweet, and listed in the Pakistani Sweet Dishes. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.