Fruity Dahi Recipe In Urdu

فروٹی دہی بنانے کی ترکیب

Fruity Dahi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

100 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 کٹا ہوا انناس ایک کپ
2 کٹا ہوا پپیتا ایک کپ
3 تازہ اورنج جوس ایک کپ
4 تازہ گاڑھا دہی چار کپ
5 شوگر فری سویٹنر ایک کھانے کے چمچ کے برابر

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1تمام پھلوں کو ایک گرائنڈ میں ڈالیں اورنج جوس اور سویٹنر شامل کرکے سب کو اکٹھا گرائنڈ کرلیں
  2. 2 اس میں آہستہ آہستہ دہی شامل کریں اور پھر سارے آمیزے کو اس وقت تک گرائنڈ کریں جب تک کہ سب اشیاء ایک ہی شکل میں تبدیل نہ ہوجائیں
  3. 3 اس آمیزے کو اپنے ذائقہ کے مطابق گاڑھا یا پتلا کیا جا سکتا ہے
  4. 4 بڑے گلاسوں میں ٹھنڈا کرکے پیش کریں

متعلقہ پکوان

(2779) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Sugar Free Food - مزید شوگر فری کھانے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Fruity Dahi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Fruity Dahi is a Sugar Free Food, and listed in the sugar free food. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.