Fry Chicken With Gravy Recipe In Urdu

فرائی چکن ود گریوی بنانے کی ترکیب

Fry Chicken With Gravy Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن بریسٹ 1 عدد
2 لیموں کار س 1 کھانے کا چمچہ
3 پیاز پیسٹ 1/2 کپ
4 ٹماٹر پیوری 1/4 کپ
5 قورمہ مصالحہ 1 کھانے کا چمچہ (تیار شدہ)
6 لال مرچ پاوٴڈر 1 چائے کا چمچہ
7 گرم مصالحہ پاوٴڈر 1/4 چائے کا چمچہ
8 نمک حسب ذائقہ
9 لہسن، ادرک پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ
10 دھنیا پاوٴڈر 1 چائے کا چمچہ
11 تیل 1/2 کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیالے میں چکن بریسٹ، لیموں کا رس ،نمک ڈال کر 15 منٹ میرینیٹ کے لئے رکھ دیں
  2. 2 سوس پین میں تیل گرم کر کے اس چکن بریسٹ کو فرائی کر لیں
  3. 3 گوشت گل جائے تو اسے نکال کر اس کے قتلے کاٹ لیں
  4. 4 باقی تیل میں پیاز پیسٹ، ٹماٹر پیوری، قورمہ مصالحہ، لال مرچ پاوٴڈر، لہسن ادرک پیسٹ اور دھنیا پاوٴڈر ڈال کر ہلکی آنچ پر فرائی کریں ضرورت ہو تو پانی کا چھینٹا دے دیں
  5. 5 گریوی تیار ہو جائے تو سرونگ ڈش میں نکال کر اس میں گوشت کے قتلے رکھ کر نان کے ساتھ سرو کریں مزیدار فرائی چکن ودھ گریوی تیار ہے

متعلقہ پکوان

(3863) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chinese Food - مزید چائینز کھانے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Fry Chicken With Gravy, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Fry Chicken With Gravy is a Chinese Food, and listed in the chinese food. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.