Fry Palak Recipe In Urdu

سادہ فرائی پالک بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Fry Palak, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Fry Palak is a Saag Aur Palak, and listed in the Spinach and saag. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Fry Palak Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

23 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 پالک آدھا کلو
2 اچار ایک کھانے کا چمچ
3 نمک ایک چائے کا چمچ
4 گن پاؤڈر سوس چار کھانے کے چمچ
5 چینی دو کھانے کے چمچ
6 گھی چار کھانے کے چمچ
7 پسا ہوا پیاز دو کھانے کے چمچ
8 لہسن پسا ہوا ایک گٹھی
9 کٹا ہوا ادرک آدھا کھانے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پالک کو اچھی طرح صاف کر کے دھولیں
  2. 2 ایک بڑے سوس پین میں گھی گرم کر یں اور پیاز، لہسن، اچار اس میں شامل کر دیں اور ایک منٹ تک تیز آنچ پر اس کو فرائی کر یں اورمسلسل ہلاتے رہیں
  3. 3 اب اس میں پالک ڈال دیں
  4. 4 تیل میں پالک کو ڈیڑھ منٹ تک الٹ پلٹ کر فرائی کر یں اور گن پاؤڈر سوس اور چینی اس میں شامل کر دیں
  5. 5 تیز آنچ پر دو یا تین منٹ تک فرائی کر یں اور مسلسل ہلاتے رہیں اور پیش کر یں

متعلقہ پکوان

(4102) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Saag Aur Palak - مزید ساگ اور پالک

More Recipes - مزید تراکیب