Fry Pasanda Recipe In Urdu

فرائی پسندے بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Fry Pasanda, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Fry Pasanda is a Mutton And Beef, and listed in the gosht aur beef. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Fry Pasanda Recipe In Urdu

اجزاء:
پسندے کلو
میٹھا سوڈا چائے کا چمچہ
نمک حسب ذائقہ
سرکہ آدھا کپ
کالی مرچ(پسی ہوئی) چائے کا چمچ
لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
تیل حسب ذائقہ
مرچ حسب ذائقہ
میٹھی چٹنی(کسی قسم کی) حسب ضرورت
ترکیب:
گوشت کو کسی تیز چاقو سے اچھی طرح گود لیں۔ اس میں نمک، میٹھا سوڈا، پسی ہوئی کالی مرچ اچھی طرح لگا دیں اور ایک گھنٹہ کے لئے رکھا رہنے دیں اس کے بعد گھی کو فرائی پین یا توے پر ڈالیں اس میں پسندوں کو تل لیں،مزیدار فرائی پسندے تیار ہیں ۔ کیچپ یا میٹھی چٹنی کے ساتھ سرو کر یں۔

متعلقہ پکوان

(4159) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton And Beef - مزید گوشت کی متفرق ڈشیں

More Recipes - مزید تراکیب