Frying Pan Pizza Recipe In Urdu

فرائنگ پین پیزا بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Frying Pan Pizza, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Frying Pan Pizza is a Cheese Fast Food, and listed in the Fast Food with Cheese. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Frying Pan Pizza Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

پیزے کے آٹے کے لئے:
1 میدہ 1-1/4 کپ
2 چینی 1/2 چائے کا چمچ
3 تیل 1 کھانے کا چمچ
4 نمک 1/2 چائے کا چمچ
5 خمیر 1-1/2 چائے کا چمچ
6 نیم گرم پانی 1/2 کپ
پیزے کی ٹوپنگ کے لئے:
1 چکن تکہ دو ٹکڑے
2 مشرومز 4 عدد
3 پیزا ساس 4 کھانے کے چمچ
4 شملہ مرچ 1 عدد
5 پیاز 1 عدد
6 ٹماٹر 1 عدد
7 چیڈر چیز 1/2 کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1خمیر اور چینی کو نیم گرم پانی میں مکس کر کے تھوڑی دیر کے لئے پھولنے کے لئے 10 منٹ کے لئے رکھ دیں
  2. 2 اب میدے میں نمک، تیل اور خمیر والا پانی ڈال کر نیم گرم پانی سے گوندھ لیں اور کسی گرم جگہ پر رکھ دیں تا کہ پھول کر ڈبل ہو جائے

متعلقہ پکوان

(2494) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Cheese Fast Food - مزید چیز سے بنے فاسٹ فوڈ

More Recipes - مزید تراکیب