Gajar Aur Gosht Recipe In Urdu

گاجر اور گوشت بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Gajar Aur Gosht, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Gajar Aur Gosht is a Gajar, and listed in the Carrot. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Gajar Aur Gosht Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

488 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گوشت آدھ سیر
2 گھی آدھ پاؤ
3 گاجر پاؤ بھر
4 پیاز ایک بڑا
5 لہسن چند تریاں
6 نمک مرچ، ہلدی ادرک ضرورت کے مطابق

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1تھوڑا سا پیاز، لہسن، ادرک، نمک اور مرچ گوشت پر مل کر گھنٹہ بھر پڑا رہنے دیں
  2. 2 گاجریں صاف کر کے قتلے کر لیں
  3. 3 ایک پتیلی میں گھی کڑ کڑائیں اس میں پیاز کے لچھے اور لہسن کی تریاں بادمی کر لیں
  4. 4 پھر لونگ، زیرہ اور سرخ مرچیں وغیرہ ڈال دیں
  5. 5 ساتھ ہی دہی کا چھینٹا ڈال کر بھونیں
  6. 6 جب بھن چکے تو گوشت ڈال دیں اور بھون لیں
  7. 7 جتنا شوربہ رکھنا چاہیں، پانی ڈال دیں اور ہلکی آنچ پر پکنے دیں
  8. 8 گاجر یں گل جائیں تو سبز مصالحہ چھڑک کر اتارلیں

متعلقہ پکوان

(4342) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Gajar - مزید گاجر سے بنی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب