Gajar Bhari Roti Recipe In Urdu

گاجروں بھری روٹیاں بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Gajar Bhari Roti, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Gajar Bhari Roti is a Punjabi Roti, Paratha Aur Bhatura, and listed in the Punjabi Roti, Paratha and Bhatoora. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Gajar Bhari Roti Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

41 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گاجریں دو عدد
2 مونگ پھلی ایک چوتھائی پیالی
3 ہرے پیاز باریک کٹے ہوئے چار
4 دہی ایک چوتھائی پیالی
5 لیموں کا رس ایک چائے کا چمچ
6 تازہ پودینہ (باریک کٹا ہوا) ایک چائے کا چمچ
7 سبز توری دو عدد
8 میدہ ایک چوتھائی کپ
9 Vita بریڈ دو عدد
10 نمک اور کالی مرچ حسب ضرورت
11 سلاد حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گاجروں کو چھیل کر کترلیں
  2. 2 سبز پیاز اور مونگ پھلی ملائیں
  3. 3 ایک پیالے میں 1 چمچ تیل اور دہی ملا کر پھینٹ لیں
  4. 4 لیموں کا رس اور تازہ پو دینہ ملائیں
  5. 5 پھر اسے گاجروں کی مکسچر میں شامل کر یں اور ڈھک کر ایک طرف رکھ دیں
  6. 6 گھیاتوری کے گول ٹکڑے کرلیں
  7. 7 میدے میں نمک اور کالی مرچ ملائیں اور اس میں گھیا توری کے گول سلائس کوٹ کریں
  8. 8 تیل کو گرم کر یں اور اس میں سلائسز کو 3 سے 4 منٹ تل لیں تاکہ براؤن ہو جائیں
  9. 9 پھر ان کو پیپرٹاول پر رکھ کر خشک کرلیں
  10. 10 روٹیوں کو کھول کر ان میں گاجروں کی مکسچر اور گھیا توری کے سلائس بھریں اور انہیں سلاد کے ساتھ پیش کریں

متعلقہ پکوان

(1842) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Roti, Paratha Aur Bhatura - مزید پنجابی پراٹھا، پنجابی روٹی، بھتورا وغیرہ

More Recipes - مزید تراکیب