Gajar Gosht Recipe In Urdu

گوجر گوشت بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Gajar Gosht, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Gajar Gosht is a Gajar, and listed in the Carrot. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Gajar Gosht Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

222 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گوشت ایک کلو
2 لونگ، الائچی ایک ایک ماشہ
3 زعفران ایک ماشہ
4 کھٹائی ایک پاؤ
5 ہلدی، دھنیا، نمک حسب ضرورت
6 دہی ایک پاؤ
7 گھی ایک کلو
8 دار چینی، مرچ سیاہ ایک ایک ماشہ
9 سرخ مرچ چھ ماشہ
10 املی کے پتے آدھا کلو
11 لہسن، ادرک ایک ایک چھٹانک

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پہلے گاجر چھیل کر ان کی پھانکیں بنا کر رکھ دیجئے
  2. 2 اس کو کانٹے سے سوراخ کر کے رکھ دیں
  3. 3 کھٹائی کے لئے املی کے پتلے لے کر جوش دیں اور قدرے نمک بھی ڈالئے تاکہ مٹھاس کم ہو جائے
  4. 4 پھر گاجر یں کاٹ کر ان کا پانی خشک کر لیں اور گھی میں تلئے
  5. 5 پھر تیار قورمہ ڈال کر بھونئے
  6. 6 جب گل جائے تو لیموں نچوڑ کر استعمال میں لائیں
  7. 7 بہت مزیدار اور لذیذ گاجر گوشت تیار ہوگا

متعلقہ پکوان

(3916) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Gajar - مزید گاجر سے بنی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب