Gajar Ka Achaar Recipe In Urdu

گاجر کا اچار بنانے کی ترکیب

Gajar Ka Achaar Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

65 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 1 کپ گاجریں، موٹائی میں کدو کش کردہ
2 2 چائے کے چمچ رائی ناکریا
3 چائے کا چمچ پسی ہوئی ہلدی
4 1 چائے کا چمچ پسی ہوئی سرخ مرچ
5 چائے کا چمچ کلونجی
6 چائے کا چمچ ہینگ
7 2 چائے کے چمچ میتھی نا کریا
8 1 چائے کا چمچ نمک
9 1 کھانے کا چمچ سرسوں کا تیل

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1تمام اجزائے ترکیبی ایک پیالے میں باہم یکجا کریں ماسوائے سرسوں کا تیل
  2. 2 بخوبی مکس کریں
  3. 3 ایک پین میں سرسوں کا تیل گرم کریں حتیٰ کہ وہ دھواں دینے لگے
  4. 4 سرسوں کے تیل کو گاجر مکسچر میں شامل کریں
  5. 5 اچار کھانے کے لیے پیش کرنے کے لیے تیار ہے
  6. 6 فریج میں رکھیں اور یہ فریج میں 4 دن تک کھانے کے لیے محفوظ ہے

متعلقہ پکوان

(4616) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Achar, Chutney, Raita - مزید پنجابی اچار، چٹنیاں، رائتہ وغیرہ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Gajar Ka Achaar, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Gajar Ka Achaar is a Punjabi Achar, Chutney, Raita, and listed in the Punjabi pickle, chatni, Raita. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.