Gajar Ka Halwa Recipe In Urdu

گاجر کا حلوہ بنانے کی ترکیب

Gajar Ka Halwa Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

60 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گاجر سوا دو کلو
2 دودھ دو لیٹر
3 ہاف اینڈ ہاف دودھ سات سو پچاس گرام
4 ہیوی کریم پھینٹی تین سو تیس گرام
5 شکر 1 3/4 کپ
6 پھیکا مکھن دوسے تین کھانے کے چمچ
7 تیل ایک چوتھائی کپ
8 الائچی آٹھ سے دس
9 کشمش ایک کھانے کا چمچ
10 چھلے ہوئے بادام دو کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گاجروں کو چھیل کر کدو کش کر لیں
  2. 2 دودھ ابال کر اس میں گاجریں شامل کر دیں
  3. 3 گاجر اور دودھ کا مرکب ابل جانے کے بعد اس میں شکر اور ہاف اینڈ ہاف دودھ شامل کریں،ساتھ ہی مسلسل چمچ چلاتے رہیں
  4. 4  اور جب مرتب میں ابال آجائے تو آنچ درمیانی کر دیں۔
  5. 5 دودھ خشک ہونے پر ہیوی کریم ڈال دیں اور برابر چمچ چلائیں
  6. 6  کریم خشک ہو جانے پر مکھن،تیل اور الائچی شامل کر دیں اور آنچ تیز کر لیں۔ اس وقت تک چمچ چلائیں
  7. 7 جب تک تیل الگ نہ ہو جائے۔ اب کشمش اور بادام سے گارنش کر کے پیش کریں

متعلقہ پکوان

(1666) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Halwa - مزید حلوہ بنانے کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Gajar Ka Halwa, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Gajar Ka Halwa is a Halwa, and listed in the Halwa Jaat. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 60 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.