Gajar Ki Kheer Recipe In Urdu

گاجر کی کھیر بنانے کی ترکیب

Gajar Ki Kheer Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

220 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گاجر آدھا کلو
2 دودھ ڈیڑھ لیٹر
3 چینی آدھا کلو
4 بالائی ایک پاؤ
5 بادام کی گری دو چھٹانک
6 پستہ آدھ چھٹانک
7 کیوڑا ایک بڑا چمچ
8 سبز الائچی چند دانے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گاجر چھیل کر سخت حصہ نکال لیں اور کدوکش کر لیں
  2. 2 پتیلے میں ڈال کر دھیمی آنچ پر چڑھا دیں اور پتیلے پر اچھی طرح سے ڈھکنا رکھ دیں
  3. 3 گاجر یں اپنے پانی میں گل جائیں تو گھوٹ لیں
  4. 4 اس میں دودھ اور بالائی، بادام کی گریاں کتر کر اور الائچی کے دانے ڈال دیں اور دودھ اور بالائی جذب ہو جائیں تو چینی ڈال دیں
  5. 5 چمچ متواتر چلاتے رہیں
  6. 6 چینی یکجان ہو جائے اور شیرہ گاڑھا ہو جائے اور گاجروں میں جذب ہو جائے اور کھیر بننے لگے تو کیوڑاہ ڈال دیں اور چند منٹ تک دم پر رکھیں
  7. 7 کھیر کو طشتری میں ڈالیں
  8. 8 پستہ، بادام چھڑکیں، چاندی کے ورق لگائیں اور بے شک مزہ بڑھانے کے لئے کسی موسمی پھل کی قاشیں بھی کناروں پر سجالیں

متعلقہ پکوان

(3618) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Gajar - مزید گاجر سے بنی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Gajar Ki Kheer, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Gajar Ki Kheer is a Gajar, and listed in the Carrot. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.