Gajjar Ka Halwa Recipe In Urdu

گاجر کا حلوہ بنانے کی ترکیب

Gajjar Ka Halwa Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

60 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گاجر آدھا کلو کدو کش کی ہوئی
2 کھویا ایک سو پچیس گرام
3 چینی ایک سو پچیس گرام
4 دودھ آدھا لیٹر
5 چاول کا آٹا ایک کھانے کا چمچ
6 الائچی چار سے پانچ عددپسی ہوئی
7 بادام پچیس گرام پسے ہوئے
8 پستہ پچیس گرام پسا ہوا
9 کیوڑا دو کھانے کے چمچ
10 زردہ رنگ ایک چوتھائی چائے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کدوکش کی ہوئی گاجروں کو پانی میں بھگودیں ۔
  2. 2 ایک پین میں دودھ گرم کرلیں ،پھر اس میں چینی گاجر اور چاول کا آٹا شامل کرکے ہلکی آنچ پر پکائیں ۔ چمچ کی مدد سے مسلسل ہلاتے رہیں ۔
  3. 3 اب اس میں الائچی پاؤڈر شامل کرکے پندرہ منٹ تک پکنے دیں ۔
  4. 4 جب گاجریں نرم ہوجائیں تو اس میں زردہ رنگ کیوڑا،بادام اور پستے شامل کرکے اچھی طرح مکس کرلیں ۔
  5. 5 پھر ڈش میں نکال کر ٹھنڈا سروکریں ۔

متعلقہ پکوان

(516) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Halwa - مزید حلوہ بنانے کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Gajjar Ka Halwa, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Gajjar Ka Halwa is a Halwa, and listed in the Halwa Jaat. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 60 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.