Gajrela Recipe In Urdu

گجریلا بنانے کی ترکیب

Gajrela Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 تازہ دودھ 1.1/2 کلو
2 گاجر(کدوکش کی ہوئی)2 پیالی
3 چاول(اُبلے ہوئے)3/4 پیالی
4 کنڈینسڈملک ایک ٹن
5 چھوٹی الائچیاں 7 عدد
6 گھی 2 کھانے کے چمچے
7 ساگودانہ 2 کھانے کے چمچے
8 بادام‘پستے سجانے کے لئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1فرائننگ پین میں گھی گرم کرکے بادام‘پستے اور کشمش تل کر نکال لیں
  2. 2 دیگچی میں دودھ‘الائچیاں‘ساگودانہ اور چاول ڈال کرپکائیں
  3. 3 پھر گاجر ڈال دیں
  4. 4 جب گاڑھا ہونے لگے تو کنڈینسڈ ملک شامل کردیں
  5. 5 تھوڑی دیر پکا کر ڈش نکالیں
  6. 6 اسے بادام اور پستے سے سجا کر پیش کریں

(4074) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Gajar - مزید گاجر سے بنی تراکیب

Urdu cooking recipe of Gajrela, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Gajrela is a Gajar, and listed in the Carrot. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.