Gajrela Khoya Wala Recipe In Urdu

گجریلا کھوئے والا بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Gajrela Khoya Wala, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Gajrela Khoya Wala is a Gajar, and listed in the Carrot. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Gajrela Khoya Wala Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

140 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گاجر ایک سیر
2 چینی 3/4 سیر
3 دودھ 2 سیر
4 نیا چاول 3/4 پاؤ
5 کھویا ایک سیر
6 بادام کی گریاں ایک پاؤ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گاجروں کو کدو کش میں نکال کر پانی میں چاول سمیت دھیمی آنچ پر پکائیں تاکہ گاجر یں اور چاول پتیلی میں لگیں نہیں
  2. 2 جب پانی میں پانچ چھ جوش آلیں تو دودھ بھی ڈال دیں اور خوب اچھی طرح پکائیں تاکہ گاجریں اور چاول بالکل گل جائیں
  3. 3 جب یہ مرکب سخت ہو جائے تو اس میں چینی اور کھویا ڈالیں
  4. 4 بادام کی آدھی گریاں باریک کتر کر ملا دیں اور پکاتے رہیں
  5. 5 جب مرکب یک جان ہو جانے کے بعد دوبارہ سخت ہو تو پتیلی چولہے سے اتارلیں اور پیالیوں یا پلیٹوں میں نکال لیں
  6. 6 جب یہ ٹھنڈا ہو جائے تو چاندی کے ورق لگانے کے بعد پستے اور بادام کی باقی گریاں کتر کر اس پر چھڑک دیں

متعلقہ پکوان

(4698) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Gajar - مزید گاجر سے بنی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب