Garlic Chicken Recipe In Urdu

گارلک چکن بنانے کی ترکیب

Garlic Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن ایک کلو
2 پیاز تین عدد
3 لہسن دو کھانے کے چمچ
4 ادرک ایک کھانے کا چمچ
5 پسی ہوئی مرچ ایک کھانے کا چمچ
6 ہلدی آدھا چائے کا چمچ
7 آئل آدھا کپ
8 پسا ہوا دھنیا ایک کھانے کا چمچ
9 تیز پات دو عدد
10 گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1آئل کو اچھی طرح گرم کرنے کے بعد اس میں ثابت گرم مصالحہ ، تیز پات ڈالیں اور فرائی کریں۔
  2. 2 پھر پیاز ڈالنے کے بعد اسے براؤن کریں۔
  3. 3 اب اس میں ہری مرچ اور چکن ڈالیں۔
  4. 4 پانی خشک ہونے پر ہلدی ، دھنیا ، نمک اور پانی ڈال دیں تاکہ گوشت آسانی سے گل جائے۔
  5. 5 اب چوپ کئے ہوئے ٹماٹر ، گرم مصالحہ، لہسن کے فرائی جوئے اور ہرا دھنیا ڈال کر پانچ منٹ دم پررکھیں
  6. 6 مزیدار گارلک چکن تیار ہے۔
  7. 7 اس کو مہمانوں کے سامنے پیش کیا جاسکتا ہے۔

متعلقہ پکوان

(4416) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Vegetables - مزید چکن مختلف سبزیوں کے ہمراہ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Garlic Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Garlic Chicken is a Chicken Vegetables, and listed in the Chicken aur Sabzi. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.