Garlic Mushrooms Recipe In Urdu - Recipe No. 7089

Garlic Mushrooms Urdu recipe is available at UrduPoint. Garlic Mushrooms is a famous dish in this region. You can read here Garlic Mushrooms recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Garlic Mushrooms. You can know the complete method to make Garlic Mushrooms on this page. We will also tell you how long it will take to make Garlic Mushrooms. Read the recipe, ingredients, and everything related to Garlic Mushrooms below.

گارلک مشرومز بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7089

Garlic Mushrooms Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مشرومز دس سے بارہ عدد

2 کھیرے دو عدد

3 خشک لہسن کا پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ

4 نمک حسب ذائقہ

5 یخنی دو پیالی

6 کالی مرچ پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ

7 سویا ساس ایک کھانے کا چمچ

8 کارن ایک کھانے کا چمچ

9 ہری مرچیں دو عدد

10 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کھیرے کو صاف دھو کر چھیل لیں اور ہری مرچوں کے ساتھ بلینڈر میں بلینڈ کر لیں۔
  2. 2 مشرومز کو چاہیں تو ثابت رکھیں یا دو ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور ان پر نمک،ایک چوتھائی چائے کا چمچ کالی مرچ اور لہسن چھڑک دیں۔
  3. 3 فرائنگ پین میں ایک کھانے کا چمچ کوکنگ آئل ڈال کر ہلکا سا گرم کریں اور اس میں مشرومز اور چار کھانے کے چمچ یخنی ڈال کر ڈھک دیں۔
  4. 4 ہلکی آنچ پر تین سے چار منٹ پکا کر ڈھکن کھول کر آنچ تیز کر لیں اور سویا ساس چھڑکتے ہوئے فرائی کرکے چولہے سے اُتار لیں۔
  5. 5 بلینڈ کئے ہوئے کھیرے کو یخنی میں ڈال کر پکنے رکھیں اور اس میں نمک اور کالی مرچ ملا لیں،پانچ سے سات منٹ پکائیں۔
  6. 6 پھر اس میں کارن فلار کو دو کھانے کے چمچ سادے پانی میں گھول کر ملائیں اور لکڑی کا چمچ چلاتے ہوئے گاڑھا ہونے پر چولہے سے اُتار لیں۔
  7. 7 غذائیت سے بھرپور اور منفرد سوپ کو گرم گرم گارلک مشرومز کے ساتھ انجوائے کریں۔

(2136) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mushroom Dish

Urdu cooking recipe of Garlic Mushrooms, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Garlic Mushrooms is a Mushroom Dish, and listed in the mushroom dish. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.