Garlic Potato Salad Recipe In Urdu

لہسن اور آلو کا سلاد بنانے کی ترکیب

Garlic Potato Salad Recipe In Urdu

اجزاء:
آلو درمیانے سائز کے 625گرام
آئل 5کھانے کے چمچ
نمک اور کالی مرچ حسب ذائقہ
ڈریسنگ کے لئے :
زتیون کا تیل 4کھانے کے چمچ
سرکہ 2کھانے کے چمچ
لہسن پسا ہوا ایک پوتھی
بیسن ایک کھانے کے چمچ
تیار کرنے کا طریقہ:
آلوؤں کو کھولتے ہوئے پانی میں چھ منٹ تک ابا لیں پھر انہیں ٹھنڈے پانی میں دھو لیں اور ان کے سلائس بنا لیں۔بڑے فرائی پین میں آئل ڈال کر تھوڑے تھوڑے کر کے ان آلوؤں کو فرائی کریں ۔ یہا ں تک کہ وہ براؤن ہونے لگیں ۔ اب انہیں نکال کر ایک پیالے میں ڈال کر نمک اور کالی مرچ حسب ذائقہ چھڑک لیں۔ڈریسنگ تیار کرنے کے لئے تمام اجزاء کو ایک پیالے میں ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں پھر اس مکسچر کو سلاد پر ڈال کر کھائیں ۔ اگر پسند کریں ہو تو پودینے کی پتیاں بھی سلاد میں ملا دسکتے ہیں۔

متعلقہ پکوان

(2374) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Aloo Ke Salad - مزید آلو کے سلاد

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Garlic Potato Salad, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Garlic Potato Salad is a Aloo Ke Salad, and listed in the Potato Salad. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.