Garlic Prawn And Tartlets Recipe In Urdu

گارلک پرانز بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Garlic Prawn And Tartlets, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Garlic Prawn And Tartlets is a Chinese Food, and listed in the chinese food. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Garlic Prawn And Tartlets Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 جھینگے 350 گرام (ہلدی نمک لگا کر تھوڑی دیر رکھنے کے بعد دھولیں)
2 تازی لال مرچ 1 عدد (بیچ نکال کر چوپ کرلیں)
3 رادھنی 2 کھانے کے چمچے (باریک چوپ کیا ہوا)
4 نمک حسب ذائقہ
5 سیاہ مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ
6 مکھن 1/2 کپ
7 لہسن کے جوے (کُوٹ لیں) 2-3 عدد
8 تیل حسب ضرورت
9 ٹارٹ کے لئے مکھن 1/4 کپ
10 سموسے کی پٹیاں 12 عدد (10 سینٹی میٹر لمبی اور 4 انچ چوڑی ہوں)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1 نان اسٹک سوس پین میں تھوڑا سا تیل ڈال کر جھینگوں کو اس میں ڈال کر فرائی کریں
  2. 2 اس میں حسب ذائقہ نمک اور سیاہ مرچ شامل کریں
  3. 3 سموسے کی پٹیوں پہ برش کی مدد سے مکھن لگائیں
  4. 4 مفن ٹرے میں مکھن لگاکر اسے چکنا کرلیں
  5. 5 مفن ٹرے کے ہر پیالے میں تین تین سموسے کی پٹیوں کو اس طرح رکھیں کہ مفن ٹرے کے پیالوں میں سموسے کی پٹیوں کی ٹارٹ بن جائے
  6. 6 مفن ٹرے کو پہلے سے گرم اوون 200C پر رکھ کر 10-15 منٹ تک بیک کریں
  7. 7 ٹارٹ کے کرسپی گولڈن براؤن ہوجانے کے بعد ٹرے کو اوون سے باہر نکال لیں
  8. 8 تیارشدہ ٹارٹس کو مفن ٹرے میں سے احتیاط سے نکال کر پلیٹ میں رکھ لیں
  9. 9 سوس پین میں مکھن پگھلا کر اس میں لہسن لال مرچ اور جھینگے ڈال کر 1-2 منٹ تک فرائی کریں
  10. 10 نمک سیاہ مرچ پاؤڈر اور ہرادھنیا ڈال کر چمچہ چلائیں اور سوس پین کو چولہے سے ہٹالیں
  11. 11 تیار کی ہوئی ٹارٹس کو سرونگ پلیٹ میں رکھیں اور گارلک پران فلنگ کو اس میں ڈالیں
  12. 12 مزیدار گارلک پرانز ٹارٹ تیار ہے
  13. 13 چلی گارلک سوس کے ساتھ سرو کریں

متعلقہ پکوان

(1527) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chinese Food - مزید چائینز کھانے

More Recipes - مزید تراکیب