Ginger Biscuit Recipe In Urdu

جنجر بسکٹ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Ginger Biscuit, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Ginger Biscuit is a Baked Dish, and listed in the Baked Dishs. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 15 minutes Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Ginger Biscuit Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کیلوریز‎

416 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 میدہ دو کپ (اوپر سے برابر کرکے)
2 چینی پسی ہوئی 3/4 کپ
3 گھی اور مکھن ملاکر 3/4 کپ
4 گڑ کا شیرہ 1/2 کپ ( 1/4 پیالی گڑ یا شکر میں 3/4 پیالی ڈال کر پکالیں اور کپڑے میں سے چھان لیں)
5 نمک 1/4 چائے کا چمچ
6 میٹھا سوڈا دو چائے کے چمچ ( چھان کر اور پھر اوپر سے برابر کرکے ناپئیں)
7 سوکھا ادرک پاوڈر ایک چائے کا چمچ
8 دار چینی پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ
9 انڈا ایک عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1میدہ نمک سوڈا جنجر پاوڈر اور دار چینی کا پوڈر ملا کر تین مرتبہ چھان لیں
  2. 2 اب گھی اور مکھن میں چینی ڈال کر پھینٹ لیں
  3. 3 پھر انڈہ ڈال کر پھینٹیں
  4. 4 اب میدہ اور شیرہ تھوڑا تھوڑا ڈال کر ہلکے ہاتھ سے ملائیں
  5. 5 اگر ماوا نرم ہے تو تھوڑی دیر کے لیے فریج میں رکھیں
  6. 6 پھر اخروٹ جتنے گول پیڑے دو دو انچ کے فاصلے پر چپڑی ہوئی ٹرے پر رکھیں
  7. 7 اوپر سے ہاتھ سے یا گلاس کے پیندے کو میدے والے ہاتھ لگا کر دبائیں اور درمیانے تاؤ (350F) پر 12منٹ کے لیے بیک کریں

متعلقہ پکوان

(2677) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Baked Dish - مزید بیکڈ اشیاء

More Recipes - مزید تراکیب