Ginger Chilli Chicken Recipe In Urdu

جنجر چلی چکن بنانے کی ترکیب

Ginger Chilli Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بون لیس چکن ایک کلو
2 باریک کٹی ادرک دو کھانے کے چمچے
3 ہری مرچیں دس عدد
4 پسے ٹماٹر ایک کپ
5 ٹومیٹو کیچپ آدھا کپ
6 باریک کٹی پیاز ایک عدد
7 ہلدی ایک چائے کا چمچ
8 کٹازیرہ دو چائے کے چمچے
9 پسا گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
10 نمک ایک چائے کا چمچ
11 لیموں کا رس چار عدد
12 سویا سوس دوکھانے کے چمچے
13 کٹی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
14 چلی سوس دو کھانے کے چمچے
15 تیل آدھا کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1 پہلے تیل گرم کرکے اس میں باریک کٹی ادرک ڈالیں ۔
  2. 2 جب خوشبو آنے لگے تو پیاز شامل کردیں ۔
  3. 3 اب اس میں چکن ڈال کر تیز آنچ پر بھون لیں ۔
  4. 4 پھر اس میں ٹماٹر ،ٹومیٹو کیچپ ،ہلدی،نمک،پسا گرم مصالحہ،لیموں کا رس ،سویا سو س اور کٹی لال مرچ ڈال کر ہلکی آنچ پر رکھیں ۔
  5. 5 آخر میں ہری مرچیں شامل کرکے دس منٹ دم پر رکھیں اور چاولوں کے ساتھ سروکریں ۔

متعلقہ پکوان

(340) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Different Chicken - مزید متفرق چکن تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Ginger Chilli Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Ginger Chilli Chicken is a Different Chicken, and listed in the Different Chicken. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.