Gobhi Ka Halwa Recipe In Urdu

گوبھی کا حلوہ بنانے کی ترکیب

Gobhi Ka Halwa Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 پھول گوبھی 1عدد(درمیانی)( اُبال کر میش کرلیں)
2 کھویا 250گرام
3 چینی 1/2کپ
4 دودھ 1کپ
5 چھوٹی الائچی 3-4عدد
6 بادام گارنشنگ کے لیے(سلائس کاٹ لیں)
7 چاندی کے ورق گارنشنگ کے لیے
8 پستے(سلائس کٹے ہوئے) گارنشنگ کے لیے
9 گھی حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سوس پین میں گھی گرم کر کے چھوٹی الائچی ڈال کر کڑ کڑائیں۔
  2. 2 اس میں میش کی ہوئی گو بھی ‘کھویا ‘دودھ اور چینی ڈال کر پکائیں،چمچہ مسلسل چلاتی رہیں۔
  3. 3 دودھ خشک ہو جائے تو چولہے سے اتارلیں۔
  4. 4 سرونگ پلیٹ میں نکال کر بادام‘پستے اور چاندی کے ورق سے گارنش کرکے سروکریں۔

(538) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Halwa - مزید حلوہ بنانے کی تراکیب

Urdu cooking recipe of Gobhi Ka Halwa, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Gobhi Ka Halwa is a Halwa, and listed in the Halwa Jaat. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.