Gobi Kasuri Recipe In Urdu

گوبھی قصوری بنانے کی ترکیب

Gobi Kasuri Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 2 کپ قصوری میتھی ( سوکھی میتھی)
2 2 کھانے کے چمچ آئل
3 کھانے کے چمچ چینی
4 نمک حسبِِ ذائقہ
5 1 چائے کا چمچ پسی ہوئی سرخ مرچ
6 1 کپ دودھ
7 1 کپ اُبلی ہوئی پھول گوبھی کے فلورٹز (Florets)
8 1 کپ اُبلے ہوئے سبز مٹر
9 1 چائے کا چمچ پنجابی گرم مسالہ
10 1 چائے کا چمچ خشک آم کا پاؤڈر (امچور)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1قصوری میتھی (سوکھی میتھی) صاف کریں
  2. 2 اس میں 2 کپ پانی شامل کریں
  3. 3 اسے گھنٹہ تک بھگوئے رکھیں
  4. 4 نچوڑ لیں اور ایک جانب رکھ دیں
  5. 5 ایک پین میں آئل گرم کریں
  6. 6 آئل میں قصوری میتھی اور دودھ شامل کریں
  7. 7 پکائیں حتیٰ کہ مکسچر مکمل طور پر خشک بن جائے
  8. 8 چینی شامل کریں۔ اس کے ساتھ ساتھ نمک اور پسی ہوئی سرخ مرچ بھی شامل کریں۔
  9. 9 بخوبی یکجا کریں
  10. 10 1منٹ تک کے لیے پکائیں
  11. 11 پھول گوبھی شامل کریں
  12. 12 پھول گوبھی شامل کرنے کے بعد 1 تا 2منٹ تک اسٹر۔ فرائی کریں یہ عمل دھیمی آنچ پر سر انجام دیں
  13. 13 مٹر۔ پنجابی گرم مسالہ۔ اور خشک آم کا پاؤڈر (امچور) شامل کریں
  14. 14 2 تا 3 منٹ تک اسٹر۔ فرائی کریں
  15. 15 گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں

متعلقہ پکوان

(3385) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Sabzi - مزید پنجابی سبزیاں

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Gobi Kasuri, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Gobi Kasuri is a Punjabi Sabzi, and listed in the Punjabi Vegetable. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.