Gola Kabab Recipe In Urdu

گولا کباب بنانے کی ترکیب

Gola Kabab Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

33 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 قیمہ ایک کلو (بغیر چربی کا)
2 نمک حسب ذائقہ
3 لال مرچ دو کھانے کے چمچ (پسی ہوئی)
4 گرم مصالحہ دو کھانے کے چمچ (پسا ہوا)
5 پیاز چار کھانے کے چمچ (پسی ہوئی)
6 لہسن، ادرک کا پیسٹ ایک کھانے کے چمچ
7 پپیتا دو کھانے کے چمچ (پسا ہوا)
8 گھی تین کھانے کے چمچ
9 ہری مرچ دو کھانے کے چمچ
10 ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1قیمے کو چو پر میں باریک پیس لیں
  2. 2 پھر اس میں تمام پسے ہوئے مصالحے ڈال کر ہاتھوں سے ملائیں
  3. 3 جس طرح آٹا گوندھنے کے لئے مکس کرتے ہیں
  4. 4 اب قیمے کو ایک گھنٹے کے لئے رکھ دیں
  5. 5 جب سیخوں پر لگائیں تو تھوڑا سا دھاگا بھی لپیٹ دیں تاکہ سینکتے وقت قیمہ نیچے نہ گرے
  6. 6 کوئلے دہکا کر تیار کر یں اور ہری چٹنی اور سلاد کے ساتھ پیش کر یں
  7. 7 یہ ڈش چار سے پانچ افراد کے لئے کافی ہے

متعلقہ پکوان

(3609) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Samosa, Pakora, Kebab Aur Snacks - مزید پنجابی سموسے، پکوڑے، کباب اور دیگر سنیکس

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Gola Kabab, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Gola Kabab is a Punjabi Samosa, Pakora, Kebab Aur Snacks, and listed in the Punjabi Samosa, Pakora, Kabab and snacks. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.