Gola Kebab Recipe In Urdu

گولا کباب بنانے کی ترکیب

Gola Kebab Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

70 منٹ

پکانے کا وقت

15-20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گائے کا قیمہ 750 گرام
2 پسا ہوا لہسن ادرک ایک کھانے کا چمچہ
3 پسا ہوا کچا پپیتا ایک کھانے کا چمچہ
4 پسا ہوا گرم مصالحہ 3/4 چائے کا چمچہ
5 پیاز(تلی اور پسی ہوئی)4 کھانے کے چمچے
6 پسی ہوئی چھوٹی الائچی ایک چائے کا چمچہ
7 ہری مرچیں 3 عدد
8 پسی ہوئی لال مرچ 2 چائے کے چمچے
9 ہرا دھنیا 1/2 گڈی
10 تازہ کریم 2 کھانے کے چمچے
11 ڈبل روٹی ایک سلائس
12 نمک 1.1/2 چائے کے چمچے
13 تیل تلنے کے لئے
پیالے کے اجزاء:
1 سموسے کی پٹیاں حسب ضرورت
2 انڈے کی سفیدی ایک عدد
3 تیل تلنے کے لئے
4 پیاز‘کھیرا‘ٹماٹر سجانے کے لئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چوپر میں کباب کے اجزاءیکجان کرکے فریج میں رکھ دیں
  2. 2 پھر کوفتے بنالیں
  3. 3 کڑاہی میں تیل گرم کریں اور سنہری تل کر نکالیں
  4. 4 پھر کوئلے کا دھواں دیں
  5. 5 سموسے کی ایک پٹی پر سفیدی لگائیں
  6. 6 اس پر دوسری پٹی رکھیں
  7. 7 اسے کڑاہی میں ڈالیں اور گول چمچے سے دبا کر رکھیں تاکہ پیالے کی شکل بن جائے
  8. 8 سنہری رنگ آجائے تواسے نکالیں اور ٹھنڈا ہونے دیں
  9. 9 ہر پیالے میں ایک کباب رکھیں اسے پیاز کھیرے اور ٹماٹر سے سجا دیں

(4876) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Cutlets And Kabab - مزید کٹلس اور کباب

Urdu cooking recipe of Gola Kebab, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Gola Kebab is a Cutlets And Kabab, and listed in the Cutlus aue Kebab. its preparation time is only 70 minutes and it's making time is just 15-20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.