Gondh Ka Sohan Halwa (gond Wala) Recipe In Urdu

گوندے کا سوہن حلوا بنانے کی ترکیب

Gondh Ka Sohan Halwa (gond Wala) Recipe In Urdu


اجزاء:
دودھ اڑھائی کلو
سوجی ایک سو پچیس گرام
نشاستہ ساٹھ گرام(ایک چھٹانک )
چینی ایک کلو
پھٹکڑی یا ٹاٹری معمولی مقدار
چاندی کے ورق گری بادام ،حسب ضرورت
(برادہ گری بھی استعمال کیاجاسکتا ہے)
ترکیب:
گوندے کا حلوا تیار کرنے کے لئے پہلی تین اشیا کو کسی صاف کڑاہی میں ڈال کر مسد یاکھرپی سے اچھی طرح یک جان کرکے کڑاہی کو آگ پر چڑھا دیں اور کڑاہی کے نیچے آگ کافی تیز ہونی چاہیے ۔ اسکے بعد دودھ کو تھوڑی سی پھٹکڑی یا ٹاٹری سے پھاڑ دیں ۔چنانچہ سے پھاڑ دیں ۔چنانچہ جب پھٹ جائے خوب جوش آ جائے تو صاف شدہ چینی ڈال دیں اور آ گ نرم کر دئیں اور مرکب جبگ پکتے پکتے گاڑھا ہو جائیے گا اور بادامی رنگ کا ہو جائے نیز چٹکی میں لے کر اس کی گول بندھنے لگے تو کڑاہی کو آگ سے اتار دیں ۔اور اسے کسی نئی میں انڈیل کر پپڑی جمالیں حلوا سوہن تیار ہے جم جانے پر جاندی کے ورق لگا کر دوکان پرسجا دیں۔
نوٹ:
ہر قسم کے حلکے کے بنانے کا طریقہ بنیادی طور پر ایک ہے صرف فرق یہ ہے کہ سوجی کا حلوا سادہ کہلا تا ہے ۔اگر آپ نے مثال کے طور پر انڈوں ،سیب، کیلا ، بادام ، چھوہارے، آم غرص کے کوئی بھی پھل یا غذائی چیزکا حلوا بنانا مقصود ہو وہ اسی نام سے مشہور ہو جائے گا۔

متعلقہ پکوان

(5998) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Halwa - مزید حلوہ بنانے کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Gondh Ka Sohan Halwa (gond Wala), learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Gondh Ka Sohan Halwa (gond Wala) is a Halwa, and listed in the Halwa Jaat. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.