Gosht Aur Kacha Kela Recipe In Urdu

گوشت اور کچا کیلا بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Gosht Aur Kacha Kela, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Gosht Aur Kacha Kela is a Fruit Dishes, and listed in the fruit dishes. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 60 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Gosht Aur Kacha Kela Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

60 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

242 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گوشت آدھا سیر
2 دہی آدھ پاؤ
3 لال مرچ پسی ہوئی ایک چائے کا چمچہ
4 ادرک اور لہسن پسا ہوا ایک بڑا چمچہ
5 کچے کیلے چار عدد
6 پیاز آدھ پاؤ
7 نمک ڈیڑھ چائے کا چمچ
8 گھی آدھی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کیلے کو چھیل کر قتلے کاٹ لیں اور اس کو نمک لگا دیں
  2. 2 گھی میں سرخ کر لیں
  3. 3 اس میں پسے ہوئے مصالحے اور دہی ڈال کر بھونیں
  4. 4 جب بادامی رنگ ہونے لگے تب گوشت کی بوٹیاں اس میں ڈال دیں اور اچھی طرح بھونیں
  5. 5 جب گوشت لال ہو جائے تو آدھی پیالی پانی ڈال دیں اور گوشت کو گلنے دیں
  6. 6 جب پانی خشک ہونے لگے اور گوشت گل جائے تو اس میں کیلے کے قتلے ڈال کر دم پر رکھ دیں
  7. نوٹ

  8. 1 ایک بات کا خاص خیال رکھیں کہ آنچ ہلکی ہو اور برتن میں بار بار چمچ نہ ہلائیں تاکہ کیلے بالکل پس نہ جائیں

متعلقہ پکوان

(2160) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fruit Dishes - مزید پھلوں کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب