Gosht Bharay Baingan Recipe In Urdu

گوشت بھرے بینگن بنانے کی ترکیب

Gosht Bharay Baingan Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

110 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

25 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 بینگن (درمیانے سائز کے) 2عدد
2 تیل 2کھانے کے چمچے
3 پیاز(سلائس کرلیں) 1عدد
4 ادرک(کدو کش کرلیں) 1چائے کا چمچ
5 سرخ مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
6 لہسن کا جوا(کوٹ لیں) 1عدد
7 ہلدی پاؤڈر 1/4چائے کا چمچ
8 دھنیا پاؤڈر 1چائے کا چمچ
9 ٹماٹرر(چوپ کرلیں)1عدد
10 قیمہ 3کپ
11 ہری شملہ مرچ(چوپ کرلیں)1عدد
12 زرد شملہ مرچ(چوپ کرلیں)1عدد
13 نمک حسبِ ذائقہ
14 ہرا دھنیا(چوپ کرلیں) 2کھانے کے چمچ
گانشنگ کیلئے:
1 پیاز(سلائس کرلیں) 1عدد
2 چیری ٹماٹو(4ٹکڑے کرلیں)2عدد
3 ہرا دھیا ٹھوڑا سا

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بینگن کو لمبائی کے رخ پر 2ٹکڑوں میں کاٹ کر گودا نکال کر کھوکھلا کرلیں
  2. 2 اب اس خول کو تیل سے برش کریں
  3. 3 درمیانے سائز کے سوس پین میں 1کھانے کا چمچ تیل گرم کر کے گولڈن براؤ کر لیں
  4. 4 اب اس میں ادرک‘ سرخ مرچ پاؤڈر‘ ہلدی پاؤڈر‘ دھنیا پوئڈر‘ نمک اور لہسن ڈال کر تلیں
  5. 5 اس کے بعد ٹماٹر ڈال کر آنچ دھیمی کردیں اور 5منٹ پکائیں
  6. 6 قیمہ شامل کر کے درمیانی آنچ پر 7-10منٹ تک بھونیں
  7. 7 اب اس میں شملہ مرچیں اور ہرا دھنیا ڈال کر اتارلیں
  8. 8 بینگن میں آمیزہ بھر کے کناروں پر برش سے تیل لگائیں
  9. 9 درمیانے گرم باربی کیویز 15-20منٹ تک پکائیں
  10. 10 پیاز کے سلائس چیری‘ ٹماٹر اور ہرے دھنیے سے گارنش کر کے سرو کریں

متعلقہ پکوان

(2267) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Baingan Tinda Aur Kaddu - مزید بینگن، ٹینڈے اور کدو

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Gosht Bharay Baingan, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Gosht Bharay Baingan is a Baingan Tinda Aur Kaddu, and listed in the baingan tinda and kaddu. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 110 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.