Gosht Ka Namkeen Bharta Recipe In Urdu

گوشت کا نمکین بھرتہ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Gosht Ka Namkeen Bharta, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Gosht Ka Namkeen Bharta is a Punjabi Chicken Aur Gosht, and listed in the Punjabi Chicken and meat. its preparation time is only 15-20 minutes and it's making time is just 25-30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Gosht Ka Namkeen Bharta Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15-20 منٹ

پکانے کا وقت

25-30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

1202 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گوشت ایک کلو (پارچوں کی شکل میں)
2 لونگ ایک تولہ
3 دھنیا تین تولہ
4 نمک دو تولہ
5 گھی ایک پاؤ
6 بڑی الائچی ایک تولہ
7 لال مرچ پانچ عدد
8 دہی حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1آدھے گھی میں تھوڑی سی پیاز لال کرنے کے بعد اسی گھی میں گوشت کے پارچے ڈال دیجئے
  2. 2 چند منٹ بعد پانی، نمک اور دھنیا ڈال کر انہیں پلٹ دیجئے
  3. 3 پھر پانی ڈال کر گلائیے
  4. 4 جب پانی خشک ہو جائے اور پارچے گل جائیں تو پتیلی سے نکال کر سل پر پیس لیجئے
  5. 5 ادرک کوٹ کر آدھا حصہ گوشت میں ملا دیجئے
  6. 6 باقی آدھا حصہ گھی میں بھون لیجئے اور نکال کر الگ رکھ لیجئے
  7. 7 پتیلی میں گوشت ڈال کر بھونئے
  8. 8 پھر دہی میں باقی پیاز ملا کر پتیلی میں ڈالیے اور بھونتے رہیے
  9. 9 لونگ، بڑی الائچی، کالی مرچ، پیاز، ادرک، دھنیا، لال مرچ اور نمک کا مصالحہ پیسئے اور اس میں ملا دیجئے
  10. 10 پھر اسے آدھے گھی کا بگھار دیجئے
  11. 11 یہ بگھار پتیلی کو چولہے سے نیچے اتار کر دیا جائے گا
  12. 12 پھر دہی ڈال کر چند منٹ تک پکائیے
  13. 13 گوشت کا نمکین بھرتہ تیار ہے

متعلقہ پکوان

(4583) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Chicken Aur Gosht - مزید پنجابی چکن اورپنجابی گوشت

More Recipes - مزید تراکیب