Gosht Khatta Recipe In Urdu

کھٹا گوشت بنانے کی ترکیب

Gosht Khatta Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

60 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

294 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گوشت ایک کلو
2 پیاز دو عدد درمیانہ سائز (پسا ہوا)
3 لہسن کھانے کے دو چمچ
4 ادرک کھانے کے دو چمچ
5 سفید زیرہ کھانے کے دو چمچ (ثابت)
6 خشک دھنیا چائے کے چار چمچ (ثابت)
7 مسٹرڈ پسا ہوا کھانے کا ڈیڑھ چمچ
8 میتھی دانہ چائے کا ایک چمچ
9 نمک حسب ضرورت
10 سرخ مرچ حسب ضرورت
11 تیل ایک پیالی
12 املی ایک پاؤ
13 سبز دھنیا ایک گڈی
14 کری پتہ دو عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سفید زیرہ اور دھنیا توے پر ہلکا سا بھون کر پیس لیں
  2. 2 املی کو بھگو کر اسکا پانی نکال لیں
  3. 3 گوشت میں پیاز، لہسن، ادرک ، مسٹرڈ، نمک اور مرچ املی کے پانی میں پیس کر 1 گھنٹہ کے لئے رکھ دیں
  4. 4 تیل میں کری پتے، زیرہ اور میتھی دانہ ڈال کر تل لیں
  5. 5 آنچ درمیانہ رکھیں
  6. 6 مصالحہ لگا گوشت تیل میں ڈال کر بھون لیں
  7. 7 گوشت اپنے پانی میں ہی گل جائے گا ورنہ تھوڑا سا پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر گلا لیں
  8. 8 گوشت گل جائے تو سبز دھنیا کتر کر سجاوٹ کریں

متعلقہ پکوان

(4992) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton And Beef - مزید گوشت کی متفرق ڈشیں

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Gosht Khatta, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Gosht Khatta is a Mutton And Beef, and listed in the gosht aur beef. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 60 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.