Gosht Korma Recipe In Urdu

قورمہ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Gosht Korma, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Gosht Korma is a Mutton Karahi, Beef Karahi And Korma, and listed in the Mutton Karahi, Beef Karahi and Korma. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 60 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Gosht Korma Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

60 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

166 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گوشت آدھ سیر
2 پیاز پاؤ بھر
3 گھی ایک پاؤ
4 لہسن آدھی گٹھی
5 ادرک تولہ بھر
6 دہی آدھ پاؤ
7 نمک مرچ حسب ذائقہ
8 گرم مصالحہ مرضی کے مطابق

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1آدھے پیاز کے لچھے گھی میں بادامی کر لیں اور پسا ہوا لہسن ڈال کر تھوڑی دیر کے لئے دیگچی کا منہ بند کر دیں
  2. 2 پھر گوشت اور پسی ہوئی پیاز ڈال کر بھونیں
  3. 3 جب بھن چکے تو دہی اور نمک بھی ملا دیں
  4. 4 جب سرخ ہو جائے تو نمک مرچ ادرک، گرم مصالحہ وغیرہ ڈال کر بھونیں اور تھوڑا سا پانی بھی ڈال دیں تاکہ گوشت گل جائے
  5. 5 پانی ڈالتے ہوئے شوربے کا خیال رکھ لیں
  6. 6 یعنی اتنا پانی ڈالیں کہ گوشت گل جائے اور آپ کی پسند کے مطابق شوربہ بن جائے

(2434) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Karahi, Beef Karahi And Korma - مزید گوشت کی کڑھائی اور قورمہ