Gravy Masala Fish Recipe In Urdu

گریوی مصالحہ فش بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Gravy Masala Fish, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Gravy Masala Fish is a Fish, and listed in the machli ke pakwan. its preparation time is only 120 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Gravy Masala Fish Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

120 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی 1 کلو (چھوٹے قتلے کروالیں)
2 لیموں کا رس 2 کھانے کے چمچے
3 کالی مرچ پاوٴڈر 1 چائے کا چمچہ
4 ہلدی پاوٴڈر 1/2 چائے کا چمچہ
5 نمک حسب ذائقہ
گریوی کے لیے:
1 دہی (پھینٹا ہوا) 1/2 کپ
2 ٹماٹر (پیسٹ بنالیں) 2 عدد
3 پیاز (براوٴن کی ہوئی) 1/2 کپ
4 لال مرچ پاوٴڈر 1 چائے کا چمچہ
5 نمک حسب ذائقہ
6 ہری مرچیں 2-3 عدد (باریک چوپ کرلیں)
7 میتھی دانہ1/2 چائے کا چمچہ
8 لہسن ادرک پیسٹ 1چائے کا چمچہ
9 تیل حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیالے میں مچھلی۔ لیموں کار س۔ کالی مرچ پاوٴڈر۔ ہلدی پاوٴڈر اور نمک ڈال کر مکس کرکے فرائی کریں اور الگ رکھ لیں
  2. 2 سوس پین میں تیل گرم کر کے لہسن ،ادرک پیسٹ ڈال کر فرائی کریں
  3. 3 اس میں دہی ۔ ٹماٹر ۔ براوٴن پیاز۔ لال مرچ پاوٴڈر۔ نمک اور میتھی دانہ ڈال کر 10 منٹ پکائیں
  4. 4 مچھلی ڈال کر درمیانی آنچ پر 20 منٹ مزیدپکائیں
  5. 5 ہری مرچیں ڈال کر2-3 منٹ دم پر رکھیں
  6. 6 چولہے سے اُتار کر سرونگ ڈش میں نکالیں اور سروکریں

متعلقہ پکوان

(2499) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fish - مزید مچھلی کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب