Green Masala Gobhi Recipe In Urdu

گرین مصالحہ گوبھی ہانڈی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Green Masala Gobhi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Green Masala Gobhi is a Gobi Aur Band Gobhi, and listed in the Cabbage. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Green Masala Gobhi Recipe In Urdu

اجزاء:
پھول گوبھی (پھول کاٹ کر الگ کر دیں)آدھا کلو
بند گوبھی ایک جوئی
تیل آدھی پیالی
ہری مرچیں 9عدد
ہرا دھنیا ایک گٹھی
ہلدی چمچ
نمک حسب ذائقہ
آلو دو عدد(چھوٹے چھوٹے کاٹ لیں)
پیاز تین عدد
ترکیب:
تیل گرم کر کے اس میں پیاز کو گولڈن براؤن کر لیں۔ اب اس میں ہلدی اور ہری مرچیں کاٹ کر ڈالیں اور آدھی پیالی پانی اس میں بند گوبھی پھول گوبھی اور آلو ڈال کر ڈھک دیں۔ 15منٹ کے بعددیکھیں کہ آلو اور گوبھی نرم ہو گئے ہیں تو نمک ڈال کر آرام سے ملائیں۔ اس میں زیادہ چمچ نہ ہلائیں ورنہ گوبھی کے پھول ٹوٹ جائیں گے۔ پھر اس پر ہرا دھنیا ڈال کر اچھی طرح مکس کر یں اور پھر گھر کی پکی ہوئی روٹی کے ساتھ نوش فرمائیں۔

(2257) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Gobi Aur Band Gobhi - مزید گوبھی اور بند گوبھی

More Recipes - مزید تراکیب