Green Peas Creamy Soup Recipe In Urdu

گرین پیس کریمی سوپ بنانے کی ترکیب

Green Peas Creamy Soup Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

61 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مٹر 1کپ
2 یخنی کیلئے ہڈیاں1/2کلو
3 شلغم(کیوب کاٹ لیں)1عدد
4 پیاز(سلائس کاٹلیں)2عدد
5 ادرک1انچ کا ٹکرا
6 لہسن(چوپ کرلیں)6جوے
7 آلو(کیوب کاٹلیں)1عدد
8 گاجر(چوپ کرلیں)1عدد
9 میدہ1کھانے کا چمچ
10 دودھ1کپ
11 زیرہ پاؤڈر1/2چائے کا چمچ
12 دارچینی1ٹکڑا
13 کریم1/2کپ
14 سیاہ مرچ پاؤڈر حسبِ پسند
15 نمک حسبِ ذائقہ
16 گھی 2کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سوس پین میں ہڈیاں‘ 1عدد پیاز‘ لہسن‘ ادرک‘ دار چینی‘نمک‘سیار مرچ پاؤڈر‘ شلغم‘ آلو‘ گاجر اور 8کپ پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر 1-2گھنٹے پکائیں
  2. 2 پھر سوپ کو چھان لیں
  3. 3 مٹر اُبال کر پیس لیں
  4. 4 سوس پین میں گھی گرم کر کے پیاز ڈال کر فرائی کریں
  5. 5 اس میں میدہ ڈال کر ہلکا سا فرائی کریں اور دودھ ڈال کر مکس کرلیں
  6. 6 مٹر او سوپ ڈال کر مکس کر کے ہلکی آنچ پر 15منٹ مزید پکائیں
  7. 7 کریم ڈال کر مکس کریں اور چولہے سے اتارلیں
  8. 8 سرونگ باؤل میں نکال کر گرم گرم سرو کریں

متعلقہ پکوان

(5212) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Vegetable Soup - مزید سبزیوں کے سوپ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Green Peas Creamy Soup, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Green Peas Creamy Soup is a Vegetable Soup, and listed in the sabzi ka soup. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.